مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی فوجی عدالت نے 8 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی سفارش کردی۔قاہرہ کی فوجی عدالت نے صدر عبدالفتاح السیسی، سابق سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن نایف پر حملے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں زیر حراست 8 ملزمان کی سزائے موت کی توثیق کےلئے مفتی اعظم کو بھیجنے کا حکم دیا اور حتمی فیصلہ سنانے کے لئے 6 مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔ ملزمان نےشمالی صوبہ سینا میں ججوں اور اعلی سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرکے قتل کرنے کے سنگین الزامات ہیں۔
مصر کی فوجی عدالت نے 8 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی سفارش کردی۔
News ID 1887878
آپ کا تبصرہ